پشاور: تنظیم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی مقابلہ حسن قرات۔
📌المرکزالاسلامی پشاور
تنظیم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، پاکستان کی سب سے بڑی مدارس اسلامیہ کی تنظیم ہے جو طلبہ کو اتحاد و اخوت کا درس دیتی ہے۔اِس کی بنیاد 10محرم الحرام1395ھ مطابق13 جنوری1975ءکو قاری ابوطیب نے لاہور میں رکھی۔